دوہری شخصیت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ظاہر کچھ باطن کچھ، رویہ کی دوعملی، کردار کا دوغلا پن۔ "سگرٹ ایک ایسی جنس ہے جسے زیادہ سے زیادہ اِکہری شخصیت کا حامل قرار دیا جاسکتا ہے جبکہ حقہ دہری بلکہ تہری شخصیت کا علم بردار ہے۔"      ( ١٩٨٢ء، دوسرا کنارا، ٣١ )

اشتقاق

پراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت 'دوہرا' کی اردو تانیث 'دوہری' کے بعد عربی زبان سے مشتق اسم 'شخصیت' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٢ء سے "دوسرا کنالا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر